دار
40 Misre
- زہے شب زندہ دار انتظارستاں کہ وحشت سے
- شمشیر آبدار و نگہ آب دار تر
- کہ مژگاں ریشہ دار نیستان شیر قالی ہے
- جنون حسرت یک جامہ دار رکھتے ہیں
- جس دم کہ جادہ دار ہو تار نفس تمام
- لو ہم مریض عشق کے تیمار دار ہیں
- نفس آئینہ دار آہ بے تاثیر بہتر ہے
- تغافل آئنہ دار خموشی دل ہے
- توڑا جو تو نے آئنہ تمثال دار تھا
- مہ نو سے ہے رہزن دار نعل واژگوں باندھا
- اے اضطراب سرکش یک سجدہ دار تمکیں
- شوخی حسن و عشق ہے آئنہ دار ہمدگر
- نالۂ زنجیر مجنوں رشتہ دار نغمہ ہے
- پردہ دار یادگی ہے وسعت مشرب مجھے
- دل شب آئینہ دار تپش کوکب تھا
- توڑا جو تو نے آئنہ تمثال دار تھا
- ہر ذرہ مثل جوہر تیغ آب دار تھا
- اے ساکنان کوچۂ دل دار دیکھنا
- اے بے دماغ آئینہ تمثال دار ہے
- جہاں ہم ہیں وہاں دار و رسن کی آزمائش ہے
- گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق
- جیب نیاز عشق نشاں دار ناز ہے
- آئنہ دار بن گئی حیرت نقش پا کہ یوں
- سراپا یک آئینہ دار شکستن
- لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں
- پھر چاہتا ہوں نامۂ دل دار کھولنا
- شاہ دیں دار نے شفا پائی
- دوست دار دشمن ہے اعتماد دل معلوم
- پردہ دار یاوگی ہے وسعت مشرب مجھے
- اے جہاں دار آفتاب آثار
- دھوپ کھاوے کہاں تلک جاں دار
- ہے زباں میری تیغ جوہر دار
- دربار دار لوگ بہم آشنا نہیں
- فقط گوشت سو بھیڑ کا ریشے دار
- اے شاہ جہانگیر جہاں بخش جہاں دار
- پڑی ہے غم کی مرے دل میں پیچ دار گرہ
- سبحہ عرض دو عالم بکف آبلہ دار
- گردش کاسۂ سم چشم پری آئنہ دار
- خاک در کی ترے جو چشم نہ ہو آئنہ دار
- تو نے دیکھا مجھ پہ کیسی بن گئی اے راز دار