خندہ
25 Misre
- کہ صرف بخیۂ دامن ہوا ہے خندہ گلچیں کا
- خود فروشی ہاے ہستی بس کہ جاے خندہ ہے
- ہر شکست قیمت دل میں صداے خندہ ہے
- عرض ناز شوخی دنداں براے خندہ ہے
- دعوی جمعیت احباب جاے خندہ ہے
- یک جہاں زانو تامل در قفاے خندہ ہے
- ورنہ دنداں در دل افشردن بناے خندہ ہے
- دو جہاں وسعت بقدر یک فضاے خندہ ہے
- دل محیط گریہ و لب آشناے خندہ ہے
- صبح و شبنم فرصت نشو و نماے خندہ ہے
- ہنوز آفت نسب یک خندہ یعنی چاک باقی ہے
- عرض ناز شوخیٔ دنداں برائے خندہ ہے
- دعواۓ جمعیت احباب جاۓ خندہ ہے
- یک جہاں زانو تأمل در قفاۓ خندہ ہے
- ورنہ دنداں در دل افشردن بناۓ خندہ ہے
- دل محیط گریہ و لب آشناۓ خندہ ہے
- خود فروشی ہاۓ ہستی بسکہ جاۓ خندہ ہے
- ہر شکست قیمت دل میں صداۓ خندہ ہے
- دو جہاں وسعت بہ قدر یک فضاۓ خندہ ہے
- صبح و شبنم فرصت نشو و نماۓ خندہ ہے
- یاس کو دو عالم سے لب بہ خندہ وا پایا
- مجھے دماغ نہیں خندہ ہائے بے جا کا
- بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل
- سبحۂ زاہد ہوا ہے خندہ زیر لب مجھے
- بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل