خنجر
15 Misre
- خنجر زہراب دادہ سبزۂ بیگانہ تھا
- ہے سر مصراع صاف تیغ خنجر مستزاد
- واے ناکامی کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
- خنجر جلاد برگ بید مجنوں ہے مجھے
- کب کمر سے غمزے کی خنجر کھلا
- خنجر نے کبھی بات نہ پوچھی ہو گلو کی
- تو ہی جب خنجر آزما نہ ہوا
- بس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
- نیام پردۂ زخم جگر سے خنجر کھینچ
- کٹے زبان تو خنجر کو مرحبا کہیے
- وائے ناکامی کہ اس کافر كا خنجر تیز ہے
- چلتا نہیں ہے دشنہ و خنجر کہے بغیر
- خنجر سے چیر سینہ اگر دل نہ ہو دو نیم
- پر پروانہ مری بزم میں ہے خنجر کیں
- اے کاش بتاں کا خنجر سینہ شگاف