خمیازۂ
10 Misre
- درس خرام تاکے خمیازۂ روانی
- عرض خمیازۂ مجنوں ہے گریباں میرا
- کوچۂ موج کو خمیازۂ ساحل باندھا
- خمیازۂ خمار سے پیمانہ کھینچیے
- کوچۂ موج کو خمیازۂ ساحل باندھا
- عرض خمیازۂ مجنوں ہے گریباں میرا
- برنگ موج مے خمیازۂ ساغر ہے رم میرا
- نقش معنی ہمہ خمیازۂ عرض صورت
- موج خمیازۂ یک نشہ چہ اسلام و چہ کفر
- عرض خمیازۂ سیلاب ہو طاق دیوار