خزاں
18 Misre
- خزاں کیا فصل گل کہتے ہیں کس کو کوئی موسم ہو
- شرم طوفان خزاں رنگ طرب گاہ بہار
- چراغ صبح و گل موسم خزاں تجھ سے
- بہار بے خزاں از آہ بے تاثیر ہے پیدا
- ہے بہاراں میں خزاں حاصل خیال عندلیب
- اشک سحاب جز بوداع خزاں نہیں
- چمن زار تمنا ہو گئی صرف خزاں لیکن
- گھبرا رہی ہے بیم خزاں سے بہار حیف
- وہ مرغ ہے خزاں کی صعوبت سے بے خبر
- شرم طوفان خزاں رنگ طرب گاہ بہار
- گھبرا رہی ہے بیم خزاں سے بہار حیف
- خزاں کیا فصل گل کہتے ہیں کس کو کوئی موسم ہو
- حنائے پائے خزاں ہے بہار اگر ہے یہی
- اشک سحاب جز بہ وداع خزاں نہیں
- جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
- گلشن اتفاق میں ایک بہار بے خزاں
- کہ رہے خون خزاں سے بہ حنا پاے بہار
- جب خزاں آئے تب ہو اس کی بہار