خدایا
8 Misre
خدایا چشم یا دل درد ہے افسون آگاہی
خدایا کس قدر اہل نظر نے خاک چھانی ہے
خدایا دل کہاں تک دن بصد رنج و تعب کاٹے
خدایا خوں ہو رنگ امتیاز اور نالہ موزوں ہو
خدایا اس قدر بزم اسدؔ گرم تماشا ہو
نہ دی ہوتی خدایا آرزوئے دوست دشمن کو
زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا
خدایا جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہے
خ
All Letters