خجلت
6 Misre
ہے عرق ریزی خجلت جوشش طوفان عجز
خجلت کش وفا کو شکایت نہ چاہیے
تب خجلت نے یہ نبض رگ گل میں حرارت کی
کوئی تقصیر بجز خجلت تقصیر نہیں
بے دماغ خجلت ہوں رشک امتحاں تا کے
خجلت گدازیٔ نفس نارسا مجھے
خ
All Letters