خبر
25 Misre
- اے بے خبری اسے خبر کر
- شغل ہوس در نظر لیک حیا بے خبر
- خبر نگہ کو نگہ چشم کو عدو جانے
- اے بے خبر میں نغمۂ چنگ خمیدہ ہوں
- خبر لیتے ہیں لیکن بیدلی سے
- بے خبر مت کہہ ہمیں بے درد خود بینی سے پوچھ
- وہ مرغ ہے خزاں کی صعوبت سے بے خبر
- بے خبر مت کہہ ہمیں بے درد خود بینی سے پوچھ
- قاصد تپش نالہ ہے یارب خبر آوے
- خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
- کسے خبر ہے کہ واں جنبش قلم کیا ہے
- سختی کشان عشق کی پوچھے ہے کیا خبر
- دل مت گنوا خبر نہ سہی سیر ہی سہی
- جاتا وگرنہ ایک دن اپنی خبر کو میں
- تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے
- ہے خبر گرم ان کے آنے کی
- کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے کیا کہئے
- قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
- لیتا نہیں مرے دل آوارہ کی خبر
- شاہ کے ہے غسل صحت کی خبر
- نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتا
- اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی
- کچھ ہماری خبر نہیں آتی
- بے خبر دے بکف پاے مسافر آزار
- مجھ سے پوچھو تمہیں خبر کیا ہے