خالی
23 Misre
- نہیں ہے خالی آرایش سے بے سامانی عاشق
- تسکیں دہ صد محفل یک ساغر خالی ہے
- بجائے خود وگر نہ سرد بھی میناے خالی ہے
- خالی مجھے دکھلا کے بوقت سفر انگشت
- دام خالی قفس مرغ گرفتار کے پاس
- نہ چھوڑو محفل عشرت میں جا اے میکشاں خالی
- کمیں گاہ بلا ہے ہوگیا شیشہ جہاں خالی
- کہ تار جادہ سے ہے لجہ ریگ رواں خالی
- سراسر عجز ہو کر خانہ مانند کماں خالی
- کرے ہے مغز سے مانند نے کے استخواں خالی
- مئے الفت سے ہے میناے سرو بوستاں خالی
- عزیزاں ہے برنگ صفر جام آسماں خالی
- بھرا ہے دہر بے دردی سے دل کیجیے کہاں خالی
- خالی مجھے دکھلا کے بہ وقت سفر انگشت
- اگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے
- بھرے ہیں جس قدر جام و سبو مے خانہ خالی ہے
- بہ رنگ شیشہ ہوں یک گوشۂ دل خالی
- شبنم بہ گل لالہ نہ خالی ز ادا ہے
- نہیں ہے نغمے سے خالی خمیدن ہائے چنگ آخر
- دام خالی قفس مرغ گرفتار کے پاس
- نشہ بخشا غضب اس ساغر خالی نے مجھے
- یوں سمجھیے کہ بیچ سے خالی کیے ہوئے
- دست خالی و خاطر غمگیں