خاص
10 Misre
بہ امید نگاہ خاص ہوں محمل کش حسرت
ہیں اہل خرد کس روش خاص پہ نازاں
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سرا
کس منہ سے شکر کیجئے اس لطف خاص کا
مرحبا اے سرور خاص خواص
ہے مجھے آرزوئے بخشش خاص
تھا بارگاہ خاص میں خلقت کا ازدحام
موکب خاص یوں زمیں پر تھا
خاص بہرام کا ہے زیب سریں
خاص وہ آم جو نہ ارزاں ہو
خ
All Letters