خاشاک
10 Misre
- شعلۂ بے پردہ چین دامن خاشاک ہے
- غبار کوچہ ہائے موج ہے خاشاک ساحل ہا
- فروغ طالع خاشاک ہے موقوف گلنحن پر
- فروغ طالع خاشاک ہے موقوف گلخن پر
- ہوا وہ شعلہ داغ اور شوخی خاشاک باقی ہے
- فروغ طالع خاشاک ہے موقوف گلخن پر
- آپ اپنی آگ کے خس و خاشاک ہو گئے
- غریق بحر جویائے خس و خاشاک ساحل ہے
- ہے چراغاں خس و خاشاک گلستاں مجھ سے
- واں کی خاشاک سے حاصل ہو جسے یک پرکاہ