حیا
20 Misre
- ہے حیا مانع اظہار کہوں یا نہ کہوں
- جز حیا پیکار سعی بے سروپائی نہیں
- کرتے ہوے تصور یار آے ہے حیا
- حیا کو انتظار جلوہ ریزی کے کمیں پایا
- شغل ہوس در نظر لیک حیا بے خبر
- بتاں نقش خود آرائی حیا تحریر بہتر ہے
- عرق بھی جن کے عارض پر بہ تکلیف حیا گم ہو
- حیف اے تنگ تمنا کہ پئے عرض حیا
- موج گرداب حیا ہے چین پیشانی مجھے
- قربان اوج ریزی چشم حیا پرست
- کار بہانہ جوئی چشم حیا بلند
- اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے
- کف موجۂ حیا ہوں بہ گزار عرض مطلب
- گر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے
- داغ دل بے درد نظر گاہ حیا ہے
- کہتے ہوئے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہ
- حیا ہے اور یہی گو مگو تو کیونکر ہو
- آنے لگی ہے نکہت گل سے حیا مجھے
- کف موجۂ حیا ہوں بہ گزار عرض مطلب
- وہ صدق وہ عدل وہ حیا اور وہ علم