حشر
10 Misre
- صدا ہے کوہ میں حشر آفریں اے غفلت اندیشاں
- شور حشر اس فتنہ قامت کے حضور
- دوجہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- یک مژہ برہم زدن حشر دوعالم فتنہ ہے
- دو جہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- ہے طلسم دہر میں صد حشر پاداش عمل
- نہ حشر و نشر کا قائل نہ کیش و ملت کا
- بچتے نہیں مواخذۂ روز حشر سے
- دو جہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- لڑتا ہے مجھ سے حشر میں قاتل کہ کیوں اٹھا