حرم
12 Misre
- گرد صحراے حرم تا کوچۂ زنار ہے
- راہ صحراے حرم میں ہے جرس ناقوس و بس
- وہ نہیں ہم کہ چلے جائیں حرم کو اے شیخ
- حضرت چلے حرم کو اب آپ کا خدا ہے
- تہ بال شمع حرم دیکھتے ہیں
- گرد صحرائے حرم تا کوچۂ زنار ہے
- دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
- زمزم ہی پہ چھوڑو مجھے کیا طوف حرم سے
- دیر و حرم آئینۂ تکرار تمنا
- عزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
- حجر الاسود دیوار حرم کیجیے فرض
- کہ جہاں چرنے کو آتے ہیں غزالان حرم