حد
8 Misre
رگ گل جادۂ تار نگہ سے حد موافق ہے
حیرت حد اقلیم تمناے پری ہے
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک
رگ گل جادۂ تار نگہ سے حد موافق ہے
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
میری حد وسع سے باہر کھلا
جو حد تقوی ادا نہ ہووے تو اپنا مذہب یہی ہے غالبؔ
ح
All Letters