حجاب
13 Misre
- نگاہ بے حجاب ناز تیغ تیز عریاں ہے
- حیرت حجاب جلوہ و وحشت غبار چشم
- عیش کر غافل حجاب نشہ محفل نہ پوچھ
- نہاں کیفیت مے میں ہے سامان حجاب اس کا
- مقام ترک حجاب و وداع تمکیں ہے
- نگاہ بے حجاب ناز کو بیم گزند آیا
- واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضع
- مے نے کیا ہے حسن خود آرا کو بے حجاب
- یاں ورنہ جو حجاب ہے پردہ ہے ساز کا
- مقام ترک حجاب و وداع تمکیں ہے
- ہیں کتنے بے حجاب کہ ہیں یوں حجاب میں
- نگاہ بے حجاب ناز تیغ تیز عریاں ہے
- مقام ترک حجاب و وداع تمکیں ہے