جہان
10 Misre
- اے اسدؔ آباد ہے مجھ سے جہان شاعری
- جہان و اہل جہاں سے جہاں جہاں فریاد
- دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا
- مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں
- کب سے ہوں کیا بتاؤں جہان خراب میں
- ہو رہا ہے جہان میں اندھیر
- کیا تنگ ہم ستم زدگاں کا جہان ہے
- کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں
- پھیلا ہے سب جہان میں یہ میوہ دور دور
- بادشاہ جہان معنی ہے