جگہ
17 Misre
- آئی اگر بلا تو جگہ سے ٹلے نہیں
- جس جگہ ہو مسند آرا جانشین مصطفی
- اس جگہ تخت سلیماں نقش پاے مور ہے
- پائی جگہ بھی دل میں تو ہو کر غبار حیف
- ہرگز کسی کے دل میں نہیں ہے مری جگہ
- کثرت جوش سویدا سے نہیں تل کی جگہ
- پائی جگہ بھی دل میں تو ہو کر غبار حیف
- جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قید
- رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
- وہ نالہ دل میں خس کے برابر جگہ نہ پائے
- سبزہ کو جب کہیں جگہ نہ ملی
- آئی اگر بلا تو جگہ سے ٹلے نہیں
- سب کے دل میں ہے جگہ تیری جو تو راضی ہوا
- فراز مسند عیش و طرب جگہ پائی
- مسند عیش پر جگہ پائی
- ہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں مجھے
- عدو کے سمع رضا میں جگہ نہ پائے وہ بات