جواب
16 Misre
- جواب سنگ دلی ہاے دشمناں ہمت
- زبان شمع خلوت خانہ دیتی ہے جواب اس کا
- غالبؔ تمہیں کہو کہ ملے گا جواب کیا
- ہمیں جواب سے قطع نظر ہے کیا کہئے
- قاصد پہ مجھ کو رشک سوال و جواب ہے
- واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جواب
- میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
- کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
- نہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
- نہیں اس کا جواب عالم میں
- رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے
- حاجی کلو کو دے کے بے وجہ جواب
- غوطے میں جا کر دیا کٹ کر جواب
- کوئی اس کا جواب دو صاحب
- تھا تو خط پر نہ تھا جواب طلب
- کوئی اس کا جواب کیا لکھتا