جنت
9 Misre
چاہے گر جنت جز آدم وارث آدم نہیں
جنت ہے تیری تیغ کے کشتوں کی منتظر
دیتے ہیں جنت حیات دہر کے بدلے
جنت ہے تیری تیغ کے کشتوں کی منتظر
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
یہ جنت نگاہ وہ فردوس گوش ہے
عین جنت میں سقر یاد آیا
جنت نقش قدم سے ہوں میں اس کی گلچیں
باغبانوں نے باغ جنت سے
ج
All Letters