جنبش
27 Misre
- ظاہر کرے ہے جنبش مژگاں سے مدعا
- نہ ہو بالیدہ غیر از جنبش دامان باد آتش
- جنبش موج صبا ہے شوخی رفتار باغ
- یک شکست رنگ گل صد جنبش مہمیز ہے
- لب عیسی کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
- جنبش دل سے ہوے ہیں عقدہ ہاے کار وا
- جنبش ہر برگ سے ہے گل کے لب کو اختلاج
- شاخ گل جنبش میں ہے گہوارہ آسا ہر نفس
- صد جنبش دل یک مژہ برہم زدنی ہے
- کہ بہ یک جنبش لب مثل صدا جاتا ہوں
- ساتھ جنبش کے بیک برخاستن طے ہوگیا
- ہے جنبش زباں بدہن سخت ناگوار
- جنبش نال قلم جوش پر افشانی مجھے
- حیرت شہید جنبش ابروئے یار ہے
- گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے
- کسے خبر ہے کہ واں جنبش قلم کیا ہے
- جنبش دل سے ہوئے ہیں عقدہ ہائے کار وا
- مر گیا صدمۂ یک جنبش لب سے غالبؔ
- کیا بیتاب کاں میں جنبش جوہر نے آہن کو
- لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
- جنبش ہر برگ سے ہے گل کے لب کو اختلاج
- شاخ گل جنبش میں ہے گہوارہ آسا ہر نفس
- دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کو
- یک شکست رنگ گل صد جنبش مہمیز ہے
- برہم ہے بزم غنچہ بہ یک جنبش نشاط
- تیری رفتار قلم جنبش بال جبریل
- جنبش باد سحر نے جو ہلایا سہرا