جلتا
9 Misre
- اے نوا ساز تماشا سربکف جلتا ہوں میں
- یک طرف جلتا ہے دل اور یک طرف جلتا ہوں میں
- مدعا گم کردہ ہر سو ہر طرف جلتا ہوں میں
- بے تکلف آپ پیدا کر کے تف جلتا ہوں میں
- جوں چراغان دوالی صف بہ صف جلتا ہوں میں
- بے محل اے مجلس آراے نجف جلتا ہوں میں
- جلتا ہے دل کہ کیوں نہ ہم اک بار جل گئے
- جلتا ہے دل کہ کیوں نہ ہم اک بار جل گئے
- جلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر