جستجو
9 Misre
شمع ہوں لیکن بپا در رفتہ خار جستجو
ضعف سے ہے نے قناعت سے یہ ترک جستجو
مباد حوصلہ معذور جستجو جانے
غافلاں آئینہ داں ہے نقش پاے جستجو
پیدا نہیں ہے اصل تگ و تاز جستجو
مرہم کی جستجو میں پھرا ہوں جو دور دور
ضعف سے ہے نے قناعت سے یہ ترک جستجو
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
سامان ہزار جستجو یعنی دل
ج
All Letters