جرس
8 Misre
بوقت کعبہ جوئی ہا جرس کرتا ہے ناقوسی
راہ خوابیدہ کو غوغائے جرس افسانہ تھا
راہ صحراے حرم میں ہے جرس ناقوس و بس
ہے بہ صحراے تحیر چشم قربانی جرس
تبخالۂ لب ہے جرس آبلۂ پا
ہے سرمہ گر درہ بہ گلوے جرس تمام
کہتے ہیں کہ تاثیر ہے فریاد جرس کو
جرس قافلہ یاں دل ہے گرانباروں کا
ج
All Letters