جراحت
13 Misre
- جراحت دوزی عاشق ہے جائے رحم ترساں ہوں
- نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کا
- جراحت ہاے دل سے جوہر شمشیر ہے پیدا
- فسان تیغ نازک قاتلاں سنگ جراحت ہے
- شور ہے کس بزم کی عرض جراحت خانہ کا
- جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہ
- جراحت دوزیٔ عاشق ہے جائے رحم ڈرتا ہوں
- شور ہے کس بزم کی عرض جراحت خانہ كا
- نہ نکلا آنکھ سے تیری اک آنسو اس جراحت پر
- پھر پرسش جراحت دل کو چلا ہے عشق
- نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل كا
- نہیں ذریعۂ راحت جراحت پیکاں
- ہے جراحت اور زخم اور گھاؤ ریش