جدا
9 Misre
یاں اشک جدا گرم ہے اور آہ جدا گرم
میرے ہاتھوں کو جدا باندھتے ہیں
چاک ہوتا ہے گریباں سے جدا میرے بعد
تھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا
ہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا
ہے رنگ لالہ و گل و نسریں جدا جدا
وہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
میرا اپنا جدا معاملہ ہے
ج
All Letters