جادۂ
24 Misre
- جادۂ صحرائے آگاہی، شعاع جلوہ ہے
- کہ تار جادۂ رہ رشتۂ دامان صحرا ہے
- جادۂ گلشن بہ رنگ ریشہ زیر خاک ہے
- رشتۂ تسبیح تار جادۂ منزل ہوا
- جادۂ ہر دشت تار دامن قاتل ہوا
- کہ تار جادۂ سر منزل نازک خیالی ہے
- رگ گل جادۂ تار نگہ سے حد موافق ہے
- نگاہ دیدۂ نقش قدم ہے جادۂ راہ
- ہووے ہے جادۂ رہ رشتہ گوہر ہرگام
- جادۂ سیر دوجہاں یک مژہ خواب پا سمجھ
- جادۂ رہ سر بسر مژگان چشم دام ہے
- کہ تار جادۂ رہ رشتۂ گوہر نہیں ہوتا
- جادۂ منزل ہے خط ساغر مل کے تلے
- جادۂ رہ خور کو وقت شام ہے تار شعاع
- گر نفس جادۂ سر منزل تقوی نہ ہوا
- نظر میں ہے ہماری جادۂ راہ فنا غالبؔ
- جز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
- جادۂ راہ وفا جز دم شمشیر نہیں
- کہ ناز جادۂ رہ رشتۂ دامان صحرا ہے
- جادۂ رہ کشش کاف کرم ہے ہم کو
- جادۂ رہ کشش کاف کرم ہے ہم کو
- اثر آبلہ سے جادۂ صحرائے جنوں
- جلوہ رفتار سر جادۂ شرع تسلیم
- جادۂ دشت نجف عمر خضر کا طومار