جاتا
26 Misre
- آئنہ خانے میں کوئی لیے جاتا ہے مجھے
- یک نفس ہر یک نفس جاتا ہے قسط عمر میں
- دامن گردوں میں رہ جاتا ہے ہنگام وداع
- دیار عشق میں جاتا ہے جو سودا گری ساماں
- جاتا ہوں جدھر سب کی اٹھے ہے ادھر انگشت
- شمع ساں میں تہ دامان صبا جاتا ہوں
- جس گزرگاہ سے میں آبلہ پا جاتا ہوں
- کہ بہ یک جنبش لب مثل صدا جاتا ہوں
- بال اگ جاتا ہے شیشے کا رگ گل کے تلے
- جاتا ہوں جدھر سب کی اٹھے ہے ادھر انگشت
- آئنہ خانہ میں کوئی لیے جاتا ہے مجھے
- جاتا وگرنہ ایک دن اپنی خبر کو میں
- ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہا
- آج واں تیغ و کفن باندھے ہوے جاتا ہوں میں
- نغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے
- گھستے گھستے مٹ جاتا آپ نے عبث بدلا
- رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
- نالہ جاتا تھا پرے عرش سے میرا اور اب
- جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئے
- مقتل کو کس نشاط سے جاتا ہوں میں کہ ہے
- آ ہی جاتا وہ راہ پر غالبؔ
- پھر ترے کوچہ کو جاتا ہے خیال
- پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
- اڑ کے جاتا کہاں کہ تاروں کا
- پہلوے حیات سے گزر جاتا صاف
- پر نصیب اپنا انھیں جاتا سنا جوں پھر گئے