تین
9 Misre
تین نثروں سے کام کیا نکلے
تین بھیجے رپے وہ بے کم و کاست
تین دن مسہل سے پہلے تین دن مسہل کے بعد
تین مسہل تین تبریدیں یہ سب کے دن ہوے
کہ ہر گرہ کی گرہ میں ہیں تین چار گرہ
عذر میں تین دن نہ آنے کے
تین تیوہار اور ایسے خوب
بہت جیوں تو جیوں اور تین چار برس
نام کو ہیں تین پر ہے ایک چیز
ت
All Letters