تیرا
35 Misre
- خوں بہاے یک جہاں امید ہے تیرا خیال
- عکس تیرا ہی مگر تیرے مقابل آئے
- کل تلک تیرا بھی دل مہر و وفا کا باب تھا
- ہو جہاں تیرا دماغ ناز مست بے خودی
- کل تلک تیرا بھی دل مہرو وفا کا باب تھا
- تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے
- میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
- جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں
- تیرا بیمار برا کیا ہے گر اچھا نہ ہوا
- تیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
- تیرا پتہ نہ پائیں تو ناچار کیا کریں
- ہو جہاں تیرا دماغ ناز مست بے خودی
- میرا زانو مونس اور آئینہ تیرا آشنا
- بیکسی میری شریک آئینہ تیرا آشنا
- آتش موئے دماغ شوق ہے تیرا تپاک
- یار تیرا جام مے خمیازہ میرا آشنا
- کوئی نہیں تیرا تو مری جان خدا ہے
- یہ بھی تیرا ہی کرم ذوق فزا ہوتا ہے
- کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
- تیرا ترکش ہی کچھ آبستنیٔ تیر نہیں
- کرے ہے قتل لگاوٹ میں تیرا رو دینا
- ہے نگاہ آشنا تیرا سر ہر مو مجھے
- تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
- ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر
- باغ شگفتہ تیرا بساط نشاط دل
- تیرا انداز سخن شانۂ زلف الہام
- تیرا اقبال ترحم مرے جینے کی نوید
- تیرا انداز تغافل مرے مرنے کی دلیل
- تو سکندر ہے مرا فخر ہے ملنا تیرا
- تیرا آغاز اور ترا انجام
- فن صورت گری میں تیرا گزر
- دل نے کہا کہ یہ بھی ہے تیرا خیال خام
- تیرا صحراے طلب محفل پیمانہ شکار
- تیرا پیمانۂ مے نسخہ ادوار ظہور
- تیرا نقش قدم آئینہ شان اظہار