تہمت
13 Misre
- غفلت افسردگی تہمت تمکیں نہ ہو
- شعاع مہر سے تہمت نگہ کہ چشم روزن پر
- ہوش اے ہرزہ درا تہمت بیدردی چند
- اٹھاوے کب وہ جان شرم تہمت قتل عاشق کی
- طاقت اگر اعجاز کرے تہمت خم باندھ
- واے اے بے خودی و تہمت آرامیدن
- درد ناپیدا و بیجا تہمت وارستگی
- جنوں تہمت کش تسکیں نہ ہو گر شادمانی کی
- نہ کھینچے طاقت خمیازہ تہمت ناتوانی کی
- شعاع مہر سے تہمت نگہ کی چشم روزن پر
- درد نا پیدا و بیجا تہمت وارستگی
- پشت لب تہمت خط کھینچے ہے بے جا یعنی
- تہمت بے خودی کفر نہ کھینچے یارب