تکلیف
20 Misre
- بہ بزم مے پرستی حسرت تکلیف بے جا ہے
- واں سے ہے تکلیف عرض بیدماغی اور اسدؔ
- واں سے ہے تکلیف عرض بے دماغی ہاے دل
- گرم تکلیف دل رنجیدہ ہے از بس کہ چرخ
- برہم زن دوعالم تکلیف یک صدا ہے
- اے بے ثمراں حاصل تکلیف دمیدن
- عرق بھی جن کے عارض پر بہ تکلیف حیا گم ہو
- ہوس گستاخی آئینہ تکلیف نظر بازی
- جوش تکلیف تماشا محشرستان نگاہ
- نہیں ہے حوصلہ پامرد کثرت تکلیف
- نگاہ ناز نے جب عرض تکلیف شرارت کی
- جنوں کو سخت بیتابی ہے تکلیف شکیبائی
- جوش تکلیف تماشا محشر آباد نگاہ
- ہے پر افشان طپیدن ہا بہ تکلیف ہوس
- تکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
- بہ بزم مے پرستی حسرت تکلیف بیجا ہے
- کہ جام بادہ کف بر لب بہ تکلیف تقاضا ہے
- ہوس گستاخیٔ آئینہ تکلیف نظر بازی
- غم فراق میں تکلیف سیر باغ نہ دو
- نیک ہوتی مری حالت تو نہ دیتا تکلیف