تکلف
40 Misre
- بے تکلف آپ پیدا کر کے تف جلتا ہوں میں
- تکلف آئنہ دو جہاں مدارا ہے
- تکلف برطرف ہے جانستاں تر لطف بدخویاں
- بذوق شوخی اعضا تکلف بار بستر ہے
- معمائے تکلف سر بہمر چشم پوشیدن
- تکلف بر طرف مل جائے گا تجھ سا رقیب آخر
- تکلف خار خار التماس بے قراری ہے
- گلستاں بے تکلف پیش پا افتادہ مضموں ہے
- تکلف بر طرف تجھ سے تری تصویر بہتر ہے
- مجھے اپنے جنوں کی بے تکلف پردہ داری تھی
- تکلف کو خیال آیا ہو گر بیمار پرسی کا
- تکلف عافیت میں ہے دلا بند قبا وا کر
- مبادا بے تکلف فصل کا برگ و نوا گم ہو
- اسدؔ باوصف مشق بے تکلف خاک گردیدن
- تکلف عاقبت میں ہے دلا بند قبا وا کر
- بے تکلف بہ سجود خم شمشیر آیا
- موقوف کیجیے یہ تکلف نگاریاں
- بے تکلف یک نگاہ آشنا ہوجائیے
- بے تکلف ہوں وہ مشت خس کہ گلخن میں نہیں
- بے تکلف دوست ہو جیسے کوئی غم خوار دوست
- اس تکلف سے کہ گویا بت کدے کا در کھلا
- رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلف سے
- تکلف بر طرف تھا ایک انداز جنوں وہ بھی
- تکلف آئنۂ دو جہاں مدارا ہے
- بذوق شوخیٔ اعضا تکلف بار بستر ہے
- معمائے تکلف سر بمہر چشم پوشیدن
- تکلف برطرف فرہاد اور اتنی سبکدستی
- تکلف خار خار التماس بے قراری ہے
- محو نسبت ہیں تکلف ہمیں منظور نہیں
- تکلف بر طرف مل جائے گا تجھ سا رقیب آخر
- بہ صورت تکلف بہ معنی تأسف
- تکلف بر طرف نظارگی میں بھی سہی لیکن
- بے تکلف اے شرار جستہ کیا ہو جائیے
- بے تکلف یک نگاہ آشنا ہوجائیے
- بے تکلف داغ مہ مہر دہاں ہو جائے گا
- تکلف بر طرف آئینۂ تمئیز حائل ہے
- تکلف بر طرف ہے جاں ستاں تر لطف بد خویاں
- تکلف ساز رسوائی ہے غافل شرم رعنائی
- تکلف بر طرف ذوق زلیخا جمع کر ورنہ
- محو نسبت ہیں تکلف ہمیں منظور نہیں