تقریر
15 Misre
- نہیں کرنے کا ہیں تقریر ادب سے باہر
- لذت تقریر عشق پردگی گوش دل
- گداے طاقت تقریر ہے زباں تجھ سے
- تقریر کا اس کی حال مت پوچھ
- ہوں ہیولاے دو عالم صورت تقریر اسدؔ
- وصل میں وہ سوز شمع مجلس تقریر ہے
- دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
- لذت سنگ بہ اندازۂ تقریر نہیں
- مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
- کی ہم نفسوں نے اثر گریہ میں تقریر
- بات کرتے کہ میں لب تشنۂ تقریر بھی تھا
- کیا کرتے تھے تم تقریر ہم خاموش رہتے تھے
- جور زلف کی تقریر پیچ تاب خاموشی
- ہم نشیں آدھی ہوئی تقریر آدھی رہ گئی
- نکلی آدھی حسرت تقریر آدھی رہ گئی