تقریب
11 Misre
- بہ تقریب نگارش ہاے سطر شعلہ باد آتش
- بہانہ جوئی رحمت کمیں گر تقریب
- ہوئی ہے محو بہ تقریب امتحاں فریاد
- نا امیدی نے بہ تقریب مضامین خمار
- راحت کمین شوخی تقریب نالہ ہے
- جب بہ تقریب سفر یار نے محمل باندھا
- ناامیدی نے بہ تقریب مضامین خمار
- فلک کا دیکھنا تقریب تیرے یاد آنے کی
- شگفتن کمیں گاۂ تقریب جوئی
- تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
- جز بہ تقریب عید ماہ صیام