تعجب
6 Misre
اسد مت رکھ تعجب خر دماغ ہائے منعم کا
زبس طوفان آب و گل ہے غافل کیا تعجب ہے
تعجب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں
اسدؔ مت رکھ تعجب خر دماغ ہائے منعم کا
تعجب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں
کیا تعجب ہے جو اس کو دیکھ کر آ جائے رحم
ت
All Letters