تصور
35 Misre
- غالبؔ ہے رتبہ فہم تصور سے کچھ پرے
- تصور بہر تسکین تپیدن ہاے طفل دل
- بہ وقت سرنگونی ہے تصور انتظارستاں
- ہے تصور صافی قطع نظر از غیر یار
- ہوں تصور ہاے ہمدوشی سے بدمست شراب
- کرتے ہوے تصور یار آے ہے حیا
- ہے تصور میں نہاں سرمایۂ صد گلستاں
- نشہ مے کے تصور میں نگہبانی عبث
- خیال سادگی ہاے تصور نقش حیرت ہے
- ہے ریا کا رتبہ بالاتر تصور کردنی
- گزرا جو آشیاں کا تصور بوقت بند
- تصور نے کیا ساماں ہزار آئینہ بندی کا
- نظر بند تصور ہے قفس میں لطف آزادی
- کہ تھا آئینہ خور پر تصور زنگ بستن کا
- ہنگام تصور ہوں دریوزہ گر بوسہ
- ہوں گرمی نشاط تصور سے نغمہ سنج
- پختگی ہاے تصور یاں خیال خام ہے
- تصرف وحشیوں میں ہے تصور ہاے مجنوں کا
- بہ ہنگام تصور ساغر زانو سے پیتا ہوں
- ہے تصور میں ز بس جلوہ نما موج شراب
- اچھا ہے سر انگشت حنائی كا تصور
- ہنوز تیرے تصور میں ہے نشیب و فراز
- غالبؔ ہے رتبہ فہم تصور سے کچھ پرے
- تصور ہوں بے موجب آزردگاں کا
- بہ وقت سرنگونی ہے تصور انتظارستاں
- بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
- تصرف وحشیوں میں ہے تصور ہاۓ مجنوں کا
- تصور بہر تسکین تپیدن ہاۓ طفل دل
- کیا تصور ہے تمہارا کہ مٹا بھی نہ سکوں
- تھی وہ اک شخص کے تصور سے
- ہوس گل کے تصور میں بھی کھٹکا نہ رہا
- ہنگام تصور ہوں دریوزہ گر بوسہ
- کیوں اسے گوہر نایاب تصور کیجیے
- موج ابروے قضا جس کے تصور سے دو نیم
- کی تصور نے بہ صحرائے ہوس راہ غلط