تسلیم
24 Misre
- ذہن میں خوبی تسلیم و رضا ہے تو سہی
- ہوں سراپا یک خم تسلیم جو مولا کرے
- اسدؔ سودائے سر سبزی سے ہے تسلیم رنگیں تر
- اسدؔ ساغر کش تسلیم ہو گردش سے گردوں کی
- ہووے نہ غبار دل تسلیم زمیں گیراں
- رتبۂ تسلیم خلت مشرباں عالی سمجھ
- دعواے جنوں باطل تسلیم عبث حاصل
- غم و عشرت قدم بوس دل تسلیم آئیں ہے
- وگر نہ ہے خم تسلیم سے کماں پیدا
- تسلیم سے یہ نالۂ موزوں ہوا حصول
- عالم تسلیم میں یہ دعوی آرائی عبث
- بیکاری تسلیم بہر رنگ چمن ہے
- تسلیم فروشی روش کبک دری ہے
- بہ رنگ سایہ ہمیں بندگی میں ہے تسلیم
- اے شوق ہاں اجازت تسلیم ہوش ہے
- ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے
- اسدؔ ساغر کش تسلیم ہو گردش سے گردوں کی
- ہم کو تسلیم نکو نامی فرہاد نہیں
- وائے محرومی تسلیم و بدا حال وفا
- بہ عجز آباد وہم مدعا تسلیم شوخی ہے
- مثل مضمون وفا باد بدست تسلیم
- جلوہ رفتار سر جادۂ شرع تسلیم
- تیری تسلیم کو ہیں لوح و قلم دست و جبیں
- ذوق تسلیم تمنا سے بہ گلزار حضور