تسبیح
10 Misre
- سر تار نظر ہے رشتۂ تسبیح کوکب ہا
- رشتۂ تسبیح تار جادۂ منزل ہوا
- ہوا ہے گریۂ بے باک ضبط سے تسبیح
- تسبیح زاہداں بکف مدعا گرو
- تسبیح اشک ہاے زمژگاں چکیدہ ہوں
- ماہ کو در تسبیح کواکب جاے نشین امام کیا
- کہ ہر یک قطرۂ خوں دانہ ہے تسبیح مرجاں کا
- دانۂ تسبیح سے میں مہرہ در ششدر ہوا
- ہزار دانے کی تسبیح چاہتا ہے بنے
- فیروزے کی تسبیح کے ہیں یہ دیوانے