تدبیر
16 Misre
- بقدر مصلحت دل بستگی تدبیر بہتر ہے
- خوشا خود بینی و تدبیر غفلت نقد اندیشہ
- قتل عشاق نہ غفلت کش تدبیر آوے
- تدبیر پیچ تاب نفس کیا کرے کوئی
- شوخی ایمان زاہد سستی تدبیر ہے
- یاں رہ گئے ہیں ناخن تدبیر ٹوٹ کر
- اہل تدبیر کی واماندگیاں
- جس زخم کی ہو سکتی ہو تدبیر رفو کی
- اتنا ہے کہ رہتی تو ہے تدبیر وضو کی
- پریشاں تر ہے موئے خامہ سے تدبیر مانی کی
- نہ کی سامان عیش و جاہ نے تدبیر وحشت کی
- مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میں
- مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں
- واں رنگ ہا بہ پردۂ تدبیر ہیں ہنوز
- پہلے ٹھونکی ہے بن ناخن تدبیر میں کیل
- کی تھی پوری ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی