تحریر
21 Misre
- عجب نہیں پئے تحریر حال گریۂ چشم
- جوش گل کرتا ہے استقبال تحریر اسدؔ
- جنوں کر اے چمن تحریر درس شغل تنہائی
- بتاں نقش خود آرائی حیا تحریر بہتر ہے
- سیاہی جیسے گرجاوے دم تحریر کاغذ پر
- چاک دل شانہ کش طرّہ تحریر آوے
- زلف تحریر پریشان تقاضا ہے مگر
- لغزش رفتار خامہ مستی تحریر ہے
- جنوں کر اے چمن تحریر درس شغل تنہائی
- نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا
- زلف تحریر پریشان تقاضا ہے مگر
- آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
- اس سے انداز شوکت تحریر
- ہے یہ القصہ حاصل تحریر
- نقش لاحول لکھ اے خامۂ ہذیاں تحریر
- تحریر ایک جس سے ہوا بندہ تلخ کام
- ٹکڑے ہوا ہے دیکھ کے تحریر کو جگر
- شعلہ تحریر سے اس برق کی ہے کلک قضا
- لیکن اس رشتۂ تحریر میں سر تا سر فکر
- تحریر ہے یہ غالبؔ یزداں پرست کی
- خط میں آدھی ہو سکی تحریر آدھی رہ گئی