تبسم
12 Misre
- دست رد سطر تبسم یک قلم انشا کرے
- تبسم برگ گل کو بخیہ دامن نہ ہوجاوے
- موج تبسم لب آلودۂ مسی
- یا پردۂ تبسم پنہاں اٹھائیے
- لکھے کیفیت اس سطر تبسم کی عبارت کی
- تبسم برگ گل کو بخیۂ دامن نہ ہو جاوے
- سبب کیا خواب میں آ کر تبسم ہائے پنہاں کا
- یا پردۂ تبسم پنہاں اٹھائیے
- اسدؔ میں تبسم ہوں پژمردگاں کا
- سبز ہے موج تبسم بہ ہواے گفتار
- دیکھ وہ برق تبسم بس کہ دل بیتاب ہے
- نقش سطر صد تبسم ہے بر آب زیر کاہ