بیجا
8 Misre
اے اسدؔ بیجا نہیں ہے غفلت آرامی تری
درد ناپیدا و بیجا تہمت وارستگی
زخم فراق خندۂ بیجا کہیں جسے
رکھی بیجا بنائے خانۂ زنجیر شیون پر
اسدؔ اے بے تحمل عربدہ بیجا ہے ناصح سے
بہ بزم مے پرستی حسرت تکلیف بیجا ہے
درد نا پیدا و بیجا تہمت وارستگی
ثاقب حرکت یہ کی ہے بیجا تم نے
ب
All Letters