بہم
12 Misre
- اگر گل حسن و الفت کی بہم جوشیدنی جانے
- بہم آوردہ مژگاں روے بر روے تماشا ہے
- ہیں رقیبانہ بہم دست و گریباں گل و صبح
- منقار سے رکھتا ہوں بہم چاک قفس کو
- شیرازۂ صد آبلہ جوں سبحہ بہم باندھ
- لالہ و گل بہم آئینۂ اخلاق بہار
- بہم بالیدن سنگ و گل صحرا یہ چاہے ہے
- بہم گر صلح کرتے پارہ ہائے دل نمکداں پر
- بہم آوردہ مژگاں بوسۂ روئے تماشا ہے
- جہاں میں ہو غم شادی بہم ہمیں کیا کام
- گل و نرگس بہم آئینہ و اقلیم کوراں ہے
- دربار دار لوگ بہم آشنا نہیں