بہا
14 Misre
- لایا ہے لعل بیش بہا کاروان اشک
- مینا شکستگاں کو کہسار خوں بہا ہے
- ٹوٹے گر آئنہ اسدؔ سبحہ کو خوں بہا سمجھ
- میں بھی ہوں شمع کشتہ گر داغ خوں بہا ہے
- آئنہ توڑ اے خیال جلوے کو خوں بہا سمجھ
- وہ اجل کہ خوں بہا ہو بہ شہید ناتوانی
- تو وہ لشکر کا ترے نعل بہا ہوتا ہے
- کشتۂ تغافل کو خصم خوں بہا پایا
- رہے نہ جان تو قاتل کو خوں بہا دیجے
- اے آرزو شہید وفا خوں بہا نہ مانگ
- بہا ہے یاں تک اشکوں میں غبار کلفت خاطر
- شہیدان نگہ کا خوں بہا کیا
- وہ اجل کہ خوں بہا ہو بہ شہید ناتوانی
- نرخ قیمت اور بہا یہ سب ہیں مول