بھلا
11 Misre
- واقعی دل پر بھلا لگتا تھا داغ
- بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا
- ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگا
- میں اسے دیکھوں بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے
- کہ بھلا چاہتے ہیں اور برا ہوتا ہے
- بھلا اسے نہ سہی کچھ مجھی کو رحم آتا
- شکیب خاطر عاشق بھلا کیا
- خستگی کا ہو بھلا جس کے سبب سے سر دست
- کیا ہی اس چاند سے مکھڑے پہ بھلا لگتا ہے
- گوندھے پھولوں کا بھلا پھر کوئی کیوں کر سہرا
- کرے جو ان سے برائی بھلا کہیں اس کو