بوسہ
19 Misre
- اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاں
- بہ مہر نامہ جو بوسہ گل پیام رہا
- کہ داغ آرزوے بوسہ دیتا ہے پیام اس کا
- فرصت رقص شرر بوسہ بہ پیغام ہے
- لیں بوسہ یا یا مصیبت ہجراں بیاں کریں
- ہنگام تصور ہوں دریوزہ گر بوسہ
- دینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
- بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ
- بوسہ کو پوچھتا ہوں میں منہ سے مجھے بتا کہ یوں
- نہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
- بوسہ میں وہ مضائقہ نہ کرے
- کیا خوب تم نے غیر کو بوسہ نہیں دیا
- لے تو لوں سوتے میں اس کے پاؤں کا بوسہ مگر
- ہنگام تصور ہوں دریوزہ گر بوسہ
- بوسہ نہیں نہ دیجیے دشنام ہی سہی
- جاں ہے بہائے بوسہ ولے کیوں کہے ابھی
- اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاں
- بوسہ کیسا یہی غنیمت ہے
- بوسہ دینے میں ان کو ہے انکار