بو
16 Misre
- اختلاف رنگ و بو طرح بہار بیخودی
- گر کرے یوں امر نہی بو تراب آئینے پر
- صبح بہار بھی قفس رنگ و بو نہ ہو
- تو بتے بو دیجیے میخانے کی دیوار کے پاس
- وام لیتے ہیں پر پرواز پیراہن کی بو
- غبار آوارہ و سرگشتہ ہے یا بو تراب اس کا
- سودائی خیال ہے طوفان رنگ و بو
- ابھی آتی ہے بو بالش سے اس کی زلف مشکیں کی
- تو بنے بو دیجیے میخانے کی دیوار کے پاس
- مشغول حق ہوں بندگی بو تراب میں
- بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
- ہاں منہ سے مگر بادۂ دوشینہ کی بو آئے
- سوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
- جو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
- گل کدۂ تلاش کو ایک ہے رنگ ایک بو
- رنگ کا زرد پر کہاں بو باس