بن
38 Misre
- باغ تجھ بن گل نرگس سے ڈراتا ہے مجھے
- جوے خوں ہم نے بہائی بن ہر خار کے پاس
- بن گیا سبحہ وہ زنار خدا خیر کرے
- بن گیا تقلید سے میری یہ سودائی عبث
- شب وصال میں مونس گیا ہے بن تکیہ
- کہ بن گیا ہے خم جعد پر شکن تکیہ
- صدف بن قطرۂ نیساں اسدؔ گوہر نہیں ہوتا
- وحشی بن صیاد نے ہم رم خوردوں کو کیا رام کیا
- میں اور جاؤں در سے ترے بن صدا کیے
- باغ تجھ بن گل نرگس سے ڈراتا ہے مجھے
- نظر میں کھٹکے ہے بن تیرے گھر کی آبادی
- ہاں درد بن کے دل میں مگر جا کرے کوئی
- ہر بن مو سے دم ذکر نہ ٹپکے خوں ناب
- جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
- یہ ضد کہ آج نہ آوے اور آئے بن نہ رہے
- کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے کیا کہئے
- بن گیا ہیں تیغ نگاہ یار کا سنگ فساں
- ہو کے عاشق وہ پری رخ اور نازک بن گیا
- بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
- پرسش طرز دلبری کیجیے کیا کہ بن کہے
- آئنہ دار بن گئی حیرت نقش پا کہ یوں
- زلف گر بن جاؤں تو شانے میں الجھا دے مجھے
- جوئے خوں ہم نے بہائی بن ہر خار کے پاس
- درماندگی میں غالبؔ کچھ بن پڑے تو جانوں
- اس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بن آئے نہ بنے
- کاش یوں بھی ہو کہ بن میرے ستائے نہ بنے
- موت کی راہ نہ دیکھوں کہ بن آئے نہ رہے
- بن گیا روئے آب پر کائی
- سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو
- کرے ہے ہر بن مو کام چشم بینا کا
- پہلے ٹھونکی ہے بن ناخن تدبیر میں کیل
- مجھ پہ کیا گزرے گی اتنے روز حاضر بن ہوے
- کہ بن گئے ہیں ثمر ہاے شاخسار گرہ
- ماہ بن ماہتاب بن میں کون
- بن گیا دشت دامن گلچیں
- کفیل بحشش امت ہے بن نہیں پڑتی
- بادۂ ناب بن گیا انگور
- تو نے دیکھا مجھ پہ کیسی بن گئی اے راز دار