برنگ
16 Misre
- برنگ ریشہ تاک آبلے جاوے میں پنہاں ہیں
- برنگ بستہ بہ زہراب دادہ پیکاں ہے
- گیا جو نامہ بر واں سے برنگ باختہ آیا
- بساط ہیچ کسی میں برنگ ریگ رواں
- برنگ سایہ سروکار انتظار نہ پوچھ
- برنگ کاغذ آتش زدہ نیرنگ بیتابی
- خرقۂ ہستی نکالا ہے برنگ احتیاج
- بیاد گرمی صحبت برنگ شعلہ دہکے ہے
- برنگ نے ہے نہاں درہر استخواں فریاد
- عزیزاں ہے برنگ صفر جام آسماں خالی
- برنگ گل اگر شیرازہ بند بے خودی رہیے
- عیاں ہے پاے حنائی برنگ پر تو خور
- برنگ لالہ جام بادہ بر محل پسند آیا
- خرقۂ ہستی نکالا ہے برنگ احتیاج
- برنگ خار مرے آئنہ سے جوہر کھینچ
- برنگ موج مے خمیازۂ ساغر ہے رم میرا